راولپنڈی : چہلم امام حسینؓ کے موقع پر جلوس، دفعہ 144 نافذ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 11:59

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء): چہلم امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چہلم امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے ہیں. جلوس کے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے . ذرائع کے مطابق جلوس کے راستوں پر موبائل فون سروس بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.