اسلام آباد : ٹریفک حادثہ میں‌ماریشس میں‌تعینات پاکستانی سفیر کا بیٹا جاں‌بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 12:06

اسلام آباد : ٹریفک حادثہ میں‌ماریشس میں‌تعینات پاکستانی سفیر کا بیٹا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد میں مارگلہ روڈ پر ایک کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا جسکے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں . تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوا ہے جس کی شناخت عمر رضا کے نام سے ہوئی ، عمر رضا ماریشیس میں تعینات پاکستانی سفیر کے صاحبزادے تھے .

متعلقہ عنوان :