لاہور،شدید دھند کے باعث موٹر وے کو لاہور سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند ، حد نگاہ صفر ڈرائیوروں کو رفتار کم رکھنے کی ہدیت

بدھ 2 دسمبر 2015 12:48

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) شدید دھند کے باعث موٹر وے کو لاہور سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے ذرائع کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو لاہور سے شیخوپورہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے ،، رفتار کم اور گاڑیوں کے درمیان فاصلہ رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہین۔۔

متعلقہ عنوان :