داعش کا امریکا میں جنگجو بھرتی کرنے کا انکشاف
پکڑے گئے 27 فی صد جنگجو امریکا میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے: رپورٹ
بدھ 2 دسمبر 2015 12:53
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) شام و عراق میں سرگرم دولت اسلامی "داعش" کہلوانے دہشت گرد تنظیم پوری دنیا میں اپنے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ "داعش" نے امریکا کے اندر سے اپنے حامی تلاش کر کے انہیں اپنی صفوں میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ذریعے میں دہشت گردی کی بھی منصوبہ بندی کی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شمیوس ھیوس اور کچھ دوسرے ماہرین نے مل کر ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ "داعش" کس طرح امریکا میں اپنے جنگجو بھرتی کرتے ہوئے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے "داعش" سے تعلق کے الزام میں 71 شدت پسندوں کو حراست میں لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.