کراچی : محکمہ اینٹی کرپشن کے سندھ حکومت کے ایک گھنٹے میں 4 اسپتالوں‌پر چھاپے ، ریکارڈ ضبط کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 12:57

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : محکمہ ایننٹی کرپشن نے پھُرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی گھنٹے میں سندھ حکومت کے 4 اسپتالوں پر چھاپے مارے ہیں.

(جاری ہے)

اینٹی کرپشن محکمہ نے چھاپوں نے دوران اسپتالوں کا ریکارڈ ضبط کر لیا ہے . چھاپے مارے گئے سرکاری اسپتالوں میں کورنگی ، لیاری ، نیو کراچی اور بلدیہ کے اسپتال شامل ہیں. جبکہ محکمہ اینٹی کرپشن نے لیاری اسپتال کے اسٹور کیپر اوراسٹور انچارج کو بھی حراست میں لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :