لاہور : ضلعی انتظامیہ نے آئندہ کل تعطیل کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 13:04

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ کل تعطیل کا اعلان کر دیا ہے .تفصیلات کے مطابق حضرت علی ہجویری کے عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے آئندہ کل تعطیل کا اعلان کیا ہے.

متعلقہ عنوان :