دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 2 دسمبر 2015 13:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد26600کیوسک اور اخراج :48000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12100کیوسک اور اخراج 12100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13600کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 8700کیوسک اور اخراج 5000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد51700کیوسک اور اخراج 44700کیوسک،چشمہ: آمد61200کیوسک اوراخراج 50000 کیوسک، تونسہ: آمد53900 کیوسک اور اخراج 48900کیوسک، پنجند: آمد22600کیوسک اور اخراج11700کیوسک، گدو: آمد 51100کیوسک اوراخراج 45400کیوسک، سکھر: آمد39300کیوسک اور اخراج 9800کیوسک، کوٹری: آمد5500کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1498.62فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.730 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1192.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.948ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.140ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :