سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو اوپن ٹینڈر کے بغیر ٹھیکے جاری کرنے سے روک دیا
بدھ 2 دسمبر 2015 13:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو اوپن ٹینڈر کے بغیر ٹھیکے جاری کرنے سے روکتے ہوئے جاری ٹھیکوں‘ واجبات اور ادائیگیوں کے حوالے سے تفصیلات 23 دسمبر تک طلب کر لی ‘ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پورا سندھ تباہ کر دیا گیا ، صوبے میں ایک بھی سڑک سلامت نہیں۔
(جاری ہے)
بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے محکمہ آب پاشی کے 2ارب روپے سے زائد کے ٹھیکوں سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔
اس موقع پر فاضل عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو اوپن ٹینڈر کے بغیر ٹھیکے جاری کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے جاری ٹھیکوں، ادائیگی، واجبات سے متعلق تفصیلات 23 دسمبر تک طلب کر لیں۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ پورا سندھ تباہ کر دیا گیا ، صوبے میں ایک بھی سڑک سلامت نہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.