ضلعی انسد اد پولیو کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 2 دسمبر 2015 14:02

بھکر۔2 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) قومی انسداد پولیو مہم کے تحت ضلع میں آئندہ تین روزہ ویکسی نیشن راؤنڈ کے سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ضلعی انسد اد پولیو کمیٹی کا اجلاس کل3دسمبر کو ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

ای ڈی او ہیلتھ کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق مذکورہ راؤنڈ 14دسمبر سے 16دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اراکین سے کہا گیا ہے کہ وہ اجلاس میں بروقت شرکت کریں۔

متعلقہ عنوان :