ہمددر یونیورسٹی کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے

بدھ 2 دسمبر 2015 14:08

ہمددر یونیورسٹی کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) ہمددر یونیورسٹی انٹر کلاسز کھیلوں کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان مقابلوں میں بوائز کے فٹ بال اور باسکٹ بال جبکہ خواتین کے بیڈمنٹن مقابلے شامل ہیں اور یہ مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے۔