ڈی سی ہری پور تسلیم خان کا ہیڈ کوا ٹرہسپتال پر اچا نک چھا پہ‘ صر ف ایک ڈا کٹر حا ضر با قی سب غیر حا ضر

بدھ 2 دسمبر 2015 14:14

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء)ڈی سی ہری پور تسلیم خان کا ہیڈ کوا ٹرہسپتال پر اچا نک چھا پہ‘ صر ف ایک ڈا کٹر حا ضر با قی سب غیر حا ضر وا رڈوں کی حالت غیر تسلی بخش ادویا ت نا پید صا فی کا فقدان مو جو د ڈاکٹر سے پو چھ گچھ ڈا کٹر مو صوف تسلی بخش جو اب نہ دے سکا غیر حا ضر سٹا ف کے خلا ف سخت کا روا ئی کا عند یہ ڈی سی ہری پور نے پوری ہسپتال کا وزٹ کیا ہسپتا ل میں مو جو دمر یضوں نے ادویات نہ ملنے کی شکا یت کی تو میڈ سن انچارج سے پو چھ گچھ کی گئی تو معلوم ہوا DHOآفس ہری پور سے بہت کم ادویا ت ملتی ہیں اور مر یضوں کا رش ذیا دہ ہو نے کی وجہ سے دو تین ہفتوں میں میڈ سن ختم ہو جا تیں ہیں پھر دوبا رہ جس میڈ سن کی ہم دو با رہ ڈ یما نڈ کرتے ہیں وہ ہمیں تین ماہ کے بعد دی جا تی ہیں اس کے بعد عوامی شکا یت پر غیر قا نو نی طر یقہ سے در ختوں کی کٹا ئی کر نے والے سٹاف کے خلا ف سخت کا روا ئی کر نے کے بھی احکا مات جا ری کیں ہسپتال سے ادویات کی خورد برد کے انکشاف پرDCہری پور نے تمام ریکا ڈ اپنے قبضے میں کر لیاڈی سی ہری پور کے اچا نک چھا پے پر ممبر ضلع کو نسل غلام مصطفی ممبر تحصیل کو نسل ملک حکم دادودیگر ممبران اور عما دین علا قہ نے خوشی کا اظہا ر کرتے ہو ئے ڈی سی ہری پور کو خراج تحسین پیش کیا ہے-