کراچی ،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 2 روپے کم ہو کر 51 روپے فی کلو ہوگئی
بدھ 2 دسمبر 2015 14:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 2 روپے کم ہو کر 51 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔شوگر ڈیلرز کے مطابق رواں سیزن گنے کے سرکاری نرخ اب تک طے نہیں ہو سکے ہیں تاہم صوبے کی بیشتر ملوں میں کرشنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے اور نئی چینی مارکیٹ میں آنے سے اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
ریٹیل پر چینی 56 روپے کلو کے حساب سے صارف خرید رہے ہیں تاہم ہول سیل میں کمی آنے کے بعد آئندہ چند روز میں دکانوں پر بھی اس کے نرخ گھٹ جانے کی توقع ہے۔پنجاب حکومت نے رواں سیزن گنے کی امدادی قیمت کا اعلان کر دیا ہے اور اس کی کم سے کم سرکاری قیمت 180 روپے فی من کی سطح پر برقرار رکھی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.