200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبرکوہوگی

بدھ 2 دسمبر 2015 14:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر بروز منگل ہوگی 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 64 ویں قرعہ اندازی ہے 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات،جبکہ تیسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے جبکہ قرعہ اندازی فیصل آباد میں منعقد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :