پاپ گلوکارہ میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، ہزاروں مداح جھوم اٹھے

میڈونا کا دورہ اگلے برس مارچ میں آسٹریلیا میں ختم ہو گا

بدھ 2 دسمبر 2015 14:52

پاپ گلوکارہ میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، ہزاروں مداح جھوم اٹھے

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) میڈونا دو ہزار بارہ کے”ایم ڈی این اے‘ کے بعد عالمی دورے پر نکلی ہیں۔ پاپ گلوکارہ میڈونا کا دورہ ریبل ہارٹ لندن میں کنسرٹ کو دیکھنے آئے ہزاروں مداح جھومتے رہے۔

(جاری ہے)

میڈونا نے اپنے تیس سالہ کیریئر کے مشہور گانے سٹیج پر گائے۔ دو ہزار بارہ کے ایم ڈی این اے کے بعد میڈونا عالمی دورے پر نکلی ہیں۔ امریکا کے مختلف ملکوں میں کنسرٹ کرنے کے بعد اب وہ یورپ کے ملکوں میں کنسرٹ کریں گی۔ میڈونا کا دورہ اگلے برس مارچ میں آسٹریلیا میں ختم ہو گا۔

متعلقہ عنوان :