شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند کردی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 14:54

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) سرگودھا اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند کردی گئی شہری علاقوں کی نسبت بیرون شہر کھلے علاقوں میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں شدید دشواری کا سامنا رہا ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیوروں کو چاہیئے کہ وہ ڈرائیونگ کرتے وقت فوگ لائٹ کا استعمال کریں اور مناسب فاصلہ رکھ کر گاڑی چلائیں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے خصوصاً سلو ٹریفک کے پیچھے ریفلیکٹر وغیرہ لگوائیں۔

متعلقہ عنوان :