لندن : پولیس کی لوٹن میں‌کارروائی ، 4 مشتبہ افراد گرفتار۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 15:47

لندن : پولیس کی لوٹن میں‌کارروائی ، 4 مشتبہ افراد گرفتار۔ خبر ایجنسی

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : لندن پولیس نے برطانیہ کے شہر لوٹن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کو شہر میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے . میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ چاروں افراد کو گرفتار کر کے لندن پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :