اسلام آباد ہائی کورٹ میں‌سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب سے بریت کے خلاف درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 16:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب سے بریت کے درخواست دائر کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے پراسیکیوٹر کی جانب سے سابق صدر کی بریت کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے. جس میں نیب سے سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی مخالفت کی گئی ہے. یاد رہے کہ نیب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو دو ریفرنسز میں بری کر دیا تھا.