حکومتی کار کردگی پر ”وائٹ پیپر “جاری:حکمرانی کر نیوالی (ن) لیگ کی عملی کار کردگی زیر و ہے،چوہدری محمدسرور
عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 16:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء)تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں شعبہ تعلیم میں ناقص حکومتی کار کردگی پر ”وائٹ پیپر “جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ25 سال سے زائد عرصہ سے پنجاب پر حکمرانی کر نیوالی (ن) لیگ کی عملی کار کردگی زیر و ہیں ‘پنجاب میں سر کاری سکولوں میں72فیصد اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں‘پنجاب میں حاضری کا چیک اینڈ بیلنس نظام نہ ہونیکی وجہ سے ہر ٹیچر اوسط50دن سکول سے غائب رہتاہے ‘ حکمرانوں کی تر جیح “تعلیم “نہیں سیاسی تشہیر کے منصوبے ہیں‘تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں جرائم اور بے روزگاری میں بھی بدتر ین اضافہ ہو رہا ہے‘تعلیمی میعار میں بہتری کے معاملے میں پنجاب کی3ویں پوزیشن ہے ‘رواں سال کے دوران پنجاب میں تعلیمی میعار کی بہتر ی میں3.38فیصد کمی ہوئی ہے ‘پنجاب میں50فیصد لڑ کیاں اور 44فیصد لڑ کے سکولوں سے باہر ہیں ‘18فیصد سکولوں کی حالت مخدوش ہے ‘سکولوں میں بچوں کولیٹر ین جیسی بنیادی سہو لتیں بھی میسر نہیں ‘ 26فیصد سکولوں میں بجلی کی سہو لت ہی میسر نہیں ‘پنجاب میں کل سر کاری سکولوں میں صرف 10فیصد سیکنڈری یا ہائر سیکنڈری سکول ہیں ‘ہر ساتوں سکول کی چار دیواری نہیں ‘ہر20میں سے1سکول میں پانی کا صاف پانی نہیں ‘پنجاب میں 7فیصد سکول ایک کمرہ جماعت پر مشتمل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.