لاہور جنرل ہسپتال نے بھی مریضوں کی ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے لیے ایمرجنسی وارڈ میں کمپوٹرئزاڈ پرچی سسٹم متعارف کروایا دیا

بدھ 2 دسمبر 2015 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) لاہور جنرل ہسپتال نے بھی مریضوں کی ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے لیے ایمرجنسی وارڈ میں کمپوٹرئزاڈ پرچی سسٹم متعارف کروایا دیا ہے ۔تمام مریضوں کے ریکارڈ کمپوٹر میں محفوظ رکھا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں سرجیکل ، نیورو ، پیڈز، میڈیکل ، لیبر اور آرتھوپیڈ ک کے مریضوں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے تمام مریضوں کا ریکارڈ کمپوٹرمیں درج ہوں گے اور وہاں سے ایک پرچی دی جائے گی اور اس کی قیمت ایک روپے ہی رکھی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :