کراچی : بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلے ، کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 16:39

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے 5 دسمبر کو پولنگ کی جائے گی.

(جاری ہے)

بلدیاتی انتخابات کے موقع پر کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا . کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5 دسمبر کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی جبکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے خصوصی مراکز بھی قائم کر دئے گئے ہیں.