چکوٹھی اوڑی امن برج سے30 مال بردار ٹرکوں کی کراسنگ ، آزاد کشمیر سے6 مال بردارٹرک مقبوضہ کشمیر گئے

بدھ 2 دسمبر 2015 17:14

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے30 مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے6 مال بردارٹرک مقبوضہ کشمیر گئے جبکہ مقبوضہ کشمیر سے 24مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طر فہ تجارت جمعرات اور جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی

متعلقہ عنوان :