فلمسٹار ثناء ترکی کی فلم ” زہر عشق“ میں جلوہ گر ہوں گی

بدھ 2 دسمبر 2015 17:55

فلمسٹار ثناء ترکی کی فلم ” زہر عشق“ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) فلسمٹار ثناء ترکی کی فلم ” زہر عشق “ میں جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو چھ ماہ قبل ترکی کی فلم ” زہر عشق“ میں کاسٹ کیا گیا تھا مگر اداکارہ کی مصروفیت کی وجہ سے فلم کے لئے کوئی شیڈول نہیں ہو رہا تھا اب اداکارہ ثناء 20 دسمبر کو ترکی روانہ ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :