حکومتی کار کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری:حکمرانی کر نیوالی (ن) لیگ کی عملی کار کردگی زیر و ہے،چوہدری محمدسرور
ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 18:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء)تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں شعبہ تعلیم میں ناقص حکومتی کار کردگی پر ’’وائٹ پیپر ‘‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ25 سال سے زائد عرصہ سے پنجاب پر حکمرانی کر نیوالی (ن) لیگ کی عملی کار کردگی زیر و ہیں ‘پنجاب میں سر کاری سکولوں میں72فیصد اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں‘پنجاب میں حاضری کا چیک اینڈ بیلنس نظام نہ ہونیکی وجہ سے ہر ٹیچر اوسط50دن سکول سے غائب رہتاہے ‘ حکمرانوں کی تر جیح ‘‘تعلیم ‘‘نہیں سیاسی تشہیر کے منصوبے ہیں‘تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں جرائم اور بے روزگاری میں بھی بدتر ین اضافہ ہو رہا ہے‘تعلیمی میعار میں بہتری کے معاملے میں پنجاب کی3ویں پوزیشن ہے ‘رواں سال کے دوران پنجاب میں تعلیمی میعار کی بہتر ی میں3.38فیصد کمی ہوئی ہے ‘پنجاب میں50فیصد لڑ کیاں اور 44فیصد لڑ کے سکولوں سے باہر ہیں ‘18فیصد سکولوں کی حالت مخدوش ہے ‘سکولوں میں بچوں کولیٹر ین جیسی بنیادی سہو لتیں بھی میسر نہیں ‘ 26فیصد سکولوں میں بجلی کی سہو لت ہی میسر نہیں ‘پنجاب میں کل سر کاری سکولوں میں صرف 10فیصد سیکنڈری یا ہائر سیکنڈری سکول ہیں ‘ہر ساتوں سکول کی چار دیواری نہیں ‘ہر20میں سے1سکول میں پانی کا صاف پانی نہیں ‘پنجاب میں 7فیصد سکول ایک کمرہ جماعت پر مشتمل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.