پنجاب یونیورسٹی چائلد ویلفیئرسنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن پر تقریب کل ہوگی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 18:34

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئرسنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب بروز جمعرات (کل) صبح 9بجے سنٹر میں منعقد ہوگی جس میں پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر شازیہ قریشی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :