پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 18:34

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فائن آرٹس پارٹ ون اینول 2015ء ، ایم اے پنجابی پارٹ ٹو اینول 2015ء، بی ایڈ (بیچلر آف ایجوکیشن) اینول2015ء اور ایم بی اے پارٹ ٹو (ساڑھے تین سالہ پروگرام) سیکنڈ اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :