بھمبر،جٹ ،اعوان اور مغل برا دری کی سر کر دہ شخصیا ت نے پیپلز پا رٹی چھوڑ کر تحر یک انصاف میں شامل

بدھ 2 دسمبر 2015 19:07

بھمبر۔ 2 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 دسمبر۔2015ء) با ڑا مو کڑلا میں جٹ ،اعوان اور مغل برا دری کی سر گر دہ شخصیا ت نے پیپلز پا رٹی چھوڑ کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عبدا لما لک اعوان کی قیادت پر اعتماد کااظہا ر کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ ایل اے5بر نا لہ کے نو احی گا ؤ ں باڑا کو مو کڑولا میں جٹ ،را جپو ت ،اعوان اور مغل بر ادری کی سر گر دہ شخصیا ت نے خا ندا نو ں سمیت پیپلز پا رٹی چھو ڑ کر پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی اور امیدواراسمبلی عبدا لما لک اعوان کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہا ر کر دیا۔

(جاری ہے)

پیپلز پا رٹی چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نیوالوں میں جٹ برا دری کے چو ہدری ولا یت ،چو ہدری خا لد محمود ،چو ہدری محمد شبیر ،چو ہدری محمد انو ر ،چو ہدری وحید اقبا ل ،جبکہ را جپوت برا دری کے را جہ نصر اقبا ل ،راجہ محمد عرفا ن،را جہ ساجد حسین ،را جہ محمد وسیم اور اعوان برادری کے ملک محمد نواز ،ملک نو ر حسین ،ملک محمد اشرف ،ملک محمد حنیف ،ملک محمد اعظم اور مغل بر ادری کے مرزا طالب حسین شا مل ہیں ان شخصیا ت کی شمو لیت کے موقع پر امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے5بر نا لہ عبد الما لک اعوان نے کہا کہ ہم تحر یک انصا ف میں شامل ہو نیوالی شخصیات کو خوش آمد ید کہتے ہیں ان سیاسی شخصیا ت کی شمو لیت کے با عث تحر یک انصا ف مضبو ط جما عت کے طو ر پر سامنے آئیگی۔