آتشزدگی نے تین سالہ بچے کی جان لے لی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 20:15

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) کمرے میں آگ لگنے سے تین سالہ قاسم حسین شاہ جل کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

فتح جنگ کے شرقی محلہ میں ظہیر عباس شاہ کے اہل خانہ اپنے پڑوس میں گئے ہوئے تھے کہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ختم ہونے پر جب بجلی آئی تو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کمرے میں آگ لگ گئی جس سے کمرے میں موجود سامان جل کر راکھ اور سویا ہوا تین سالہ سویا ہوا قاسم حسین شاہ بھی جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :