5 دسمبر کا سورج سیاسی بھگوڑوں کی سیاست کو دفن کردیگا‘صدر موبائل ایسوسی ایشن خالد جٹ
بدھ 2 دسمبر 2015 20:59
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کا سورج سیاسی بھگوڑوں کی سیاست کو دفن کردیگا‘ مسلم لیگ (ن) لاہور کی طرف راولپنڈی میں بھی کامیابی کریگی۔ عوام کی خدمت کرنے والوں کے عوام کی دل میں رہیں گے اور عوام کو نچانے والوں کو عوام بھی نچائیں گے۔
عوام وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ عوام نے مسلم لیگ (ن) کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا اور محض جھوٹے دعوے کرنے والوں اور گمراہ کرنے والوں کو ہمیشہ کے لئے مسترد کردیا۔ خالد جٹ نے کہا کہ کراچی کے عوام باشعور ہیں۔ کھرے اور کھوٹے میں فرق کرنا جانتے ہیں۔ الزام خان نے پنجاب کی طرح کراچی کے عوام کوجھوٹے وعدوں اور ریلیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ عوام کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے والے اور ملکی ترقی کا پہیہ بحال کرنے والوں کو یاد رکھیں اور مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کروا کر ملک کی تقدیر بدلنے میں کردار ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.