Live Updates

عمران خان نے عون چوہدری کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 2 دسمبر 2015 21:41

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عون چوہدری کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

عون چوہدری عمران خان کی سیاسی سر گرمیوں سے متعلق کوارڈی نیشن کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔عون چوہدری نے کہا ہے کہ اہم ذمہ داری سونپنے پر قیادت کا شکر گزار ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سر انجام دینے کوشش کروں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :