پا کستان یو نیسکو کے ایگز یکٹو بورڈ کا ر کن منتخب،135ووٹ حاصل کر کے کامیا بی ملی

بدھ 2 دسمبر 2015 21:42

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) پا کستان یو نیسکو کے ایگز یکٹو بورڈ کا ر کن منتخب ہو گیا،183میں سے 135ووٹ حاصل کر کے کامیا بی ملی۔

(جاری ہے)

و فا قی وزیر مملک برائے تعلیم محمد بلیغ الر حمان نے کہا ہے کہ یونیسکو کا ر کن منتخب ہو نا پا کستان کیلئے قا بل فخر لمحہ ہے۔پا کستان کو تعلیم ،ثقافت، اورسما جی استحکام کیلئے یو نیسکو کی پا لیسیوں میں را ئے دینے کا مو قع ملے گا۔پا کستان اس مو قع سے مؤثر طر یقے سے مثبت فا ئدہ اٹھا ئے گا۔پا کستان کی کامیا بی عا لمی برادری کی جا نب سے وزیر اعظم نواز شر یف کی عا لمی معا ملات میں مؤ قف کی پہچان ہے۔