حکومت پنجاب کان کنی کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے،چوہدری شیر علی
ماحول دوست کلین کول ٹیکنالوجی اور کان کنی کے سیمی میکانائزڈ طریقے متعارف کروائے ہیں،صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی
بدھ 2 دسمبر 2015 21:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب توانائی بحران کے خاتمے اور کان کنی کے شعبہ کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے۔ پنڈدادنخان میں 300میگاواٹ کے کوئلہ سے چلنے والے پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبہ 2018ء تک مکمل ہوگا۔
مجموعی طور پر 70بلین روپے کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوگی۔انہوں نے یہ بات سالٹ رینج میں کوئلہ کی کان کنی کے منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری شیر علی علی خان نے کہا کہ کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ حکومت پنجاب ماحولیاتی آلودگی سے پاک کول پاور پلانٹس کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف کروارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.