Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف نے سات یونین کونسلز کے نتائج چیلنج کردیئے

بدھ 2 دسمبر 2015 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی سات یونین کونسلز کے نتائج کو ریٹرننگ افسر کے روبرو چیلنج کردیاہے،بدھ کو پی ٹی آئی کی جانب سے جن یونین کونسلز کو چیلنج کیا گیا ہے ان میں یوسی 13ہمک ،یوسی 20علی پور،یوسی 22چک شہزاد،یوسی 30جی سیون تھری فور،یوسی34 جی نائن ون تھری /فور،یوسی 39میراسنبل جفاراوریوسی 42آئی ٹین ون اورفور شامل ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات