سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس
عبوری آئینی ایکٹ 1974 کے تحت آزاد جموں و کشمیر حکومت اور اے جے کے کونسل کی آئینی صورتحال ، کارکردگی ، کام کے طریقہ کار کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا
بدھ 2 دسمبر 2015 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں عبوری آئینی ایکٹ 1974 کے تحت آزاد جموں و کشمیر حکومت اور اے جے کے کونسل کی آئینی صورتحال ، کارکردگی ، کام کے طریقہ کار کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔
سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان نے قائمہ کمیٹی کو عبوری آئینی ایکٹ 1974 بارے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایکٹ 1974 میں نافذ کیا گیا اور اس کے تحت تین ایگزیکٹو اتھارٹیاں ، حکومت پاکستان ، حکومت آزاد جمو ں کشمیر اور آزاد جمو ں کشمیر کونسل قائم کی گئی ہیں ۔حکومت پاکستان ، دفاع ، کرنسی ، خارجہ امور بشمول غیر ملکی امداد اور تجارت اور یو این سی آئی پی کی قرار دادوں کی ذمہ داریاں کے معاملات دیکھے گی اور شق(3 )31 کے تحت حکومت پاکستان کو سپیشل پاور حاصل ہے جس کے تحت وہ کسی بھی معاملے کو دیکھ سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.