خصوصی افراد کی کامیابیاں اجاگر کی جائیں :وزیراعظم
ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے خصوصی افراد کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے اور انہیں بااختیار بنانے کا عزم کر رکھا ہے، معذوری کی بجائے صلاحیتوں پر توجہ دینا زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ کل 3 دسمبر کوخصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو چاہئے کہ وہ خصوصی افراد کے ساتھ بہتر برتاؤ کیلئے اپنا فعال کردار ادا کریں۔
وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں تقریباً ایک ارب افراد معذوری سے دوچار ہیں اور ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے اور ان کی ترجیحات کے تعین میں مدد دی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ خصوصی افراد کے ساتھ عالمی دن منانے کا مقصد معذوری کے مسائل سے آگاہی اور خصوصی افراد کے وقار، بنیادی حقوق و خوشحالی کیلئے تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.