چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اصل محور صنعتی شعبہ ہے،احسن اقبال
پاکستان چین صنعتی شعبے میں اشتراک کر کے عالمی منڈی میں مصنوعات کو بہتر انداز میں فروغ دے سکتے ہیں،وفد سے گفتگو
بدھ 2 دسمبر 2015 22:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان اور چین صنعتی شعبے میں اشتراک کر کے عالمی منڈی میں اپنی مصنوعات کو بہتر انداز میں فروغ دے سکتے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اصل محور صنعتی شعبہ ہے چینی صنعتیں پاکستان میں منتقل ہونے سے چینی کمپنیاں پاکستان میں سستی لیبر سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار چینی صوبے شان شی کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ۔وفد نے پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ حکام اور صنعتی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ اجلاس میں چینی صوبے اور پاکستان کے درمیان تجارتی روابط بڑھانے پر مذاکرات کئے۔ احسن اقبال نے کہا چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.