الیکشن کمیشن نے سیاسی وابستگی کے الزام میں سانگھڑ اور رحیم یار خان کے ضلعی افسران کو عہدے سے ہٹا دی

بدھ 2 دسمبر 2015 22:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے سیاسی وابستگی کے الزام میں سانگھڑ اور رحیم یار خان کے ضلعی افسران عمر فاروق بلو اور ظفر اقبال کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی وابستگی کے الزام میں سانگھڑ کے ڈی سی عمر فاروق بلو کو اپنے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ عبدالقیوم شنواری کو تعینات کر دیا گیا جبکہ اسی الزام کے تحت الیکشن کمیش نے رحیم یار خان کے ڈی او او ظفر اقبال کو بھی عہدے سے فوری طور پر ہٹا دیا ان کے ہٹائے جانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوا

متعلقہ عنوان :