عالمی میلاد کانفرنس میں لاکھوں اسلامیان پاکستان شرکت کرینگے ،ڈاکٹر حسین محی الدین
بدھ 2 دسمبر 2015 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی ولادت مصطفی ﷺ کا جشن جوش و خروش سے منایا جائیگا اور مینار پاکستان کے زیر سایہ منعقدہ عظیم الشان عالمی میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کرینگے جس میں لاکھوں اسلامیان پاکستان شرکت کرینگے۔
تحریک منہاج القرآن پیغمبر امن و سلامتی کے پیغام توحید کو عام کرکے دنیا کو امن کاگہوارہ بنانے کے عظیم مشن پر گامزن ہے۔عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیاہے۔ اس عظیم روحانی اجتماع کے سلسلے میں تعاون کیلئے پرامید ہیں۔وہ گزشتہ روز منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.