بینک دولس پاکستان دیگر امور کے علاکہ مالی نظام کے استحکام کا ذمہ دار ہے،سٹیٹ بینک
بین الاقوامی مالی بحرانوں کے بعد دنیا بھر کے ضابطہ کاروں نے نظام کے حوالے سے اہم بینکوں پر بطور خاصزور دیا ہے،ترجمان
بدھ 2 دسمبر 2015 22:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ بینک دولت پاکستان دیگر امور کے علاوہ مالی نظام کے استحکام کا ذمہ دار ہے۔ بین الاقوامی مالی بحرانوں کے بعد دنیا بھر کے ضابطہ کاروں نے نظام کے حوالے سے اہم بینکوں پر بطور خاصزور دیا ہے کیونکہ ان کا مالی نظام میں کردار ہے۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں اور نیشنل بینک آف پاکستان نظام کے لحاظسے پاکستان کے اہم بینکوں میں شامل ہے۔
ترجمان نے شائع ہونے والی ایک خبر جس میں اسٹیٹبینک کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان کے نام ایک خط کا حوالہ دیا گیاہے جس سے اسٹیٹبینک کی جانب سے نیشنل بینک کی انتظامیہ اور بورڈآف ڈائریکٹرز پر بظاہر عدم اعتماد ظاہرہوتا ہے۔ یہ بدنیتی پر مبنی ہے اور ملک کے سب سے بڑے اور نظام کے لحاظسے اہم بینک کی گورننس کے لیے مضر ہے اور اس کے متعلقہ فریقوں کے اعتماد کو مجروحکرسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.