40ارب کے ٹیکس ایف بی آر کی آمدن پورا کرنے کیلئے لگائے گئے،تھنک ٹینک
حکومت نے خرچے کم کرنے اور براہ راست ٹیکس میں اضافہ کرنے کی بجائے بالواسطہ ٹیکس لگا دیا ہے،آئی پی آر کی فیکٹ شیٹ
بدھ 2 دسمبر 2015 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے حکومت کی جانب سے گزشتہ دنوں آنے والے منی بجٹ پر ایک فیکٹ شیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 40ارب روپے کے ٹیکس ایف بی آر کی آمدن میں پہلی سہ ماہی کے دوران واقع ہونے والی کمی کو پورا کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں ۔ آئی پی آر کی فیکٹ شیٹ میں کہا گیا ہے کہ اضافی وسائل حاصل کرنے کیلئے حکومت کے پاس کیا حکمت عملی ہے۔
کیا یہ صرف بالواسطہ ٹیکس بڑھانے سے حاصل کئے جائیں گے خاص طور پر کسٹم اور ایکسائز ڈیوٹی کے بڑھانے وغیرہ سے ۔ فیکٹ شیٹ کے مطابق حکومت نے خرچے کم کرنے اور براہ راست ٹیکس میں اضافہ کرنے کی بجائے بالواسطہ ٹیکس لگا دیا ہے ۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے پہلے بجٹ 2013-14میں وعدہ کیا تھا کہ وہ غیر تنخواہ اخراجات پر تیس فیصد تک کا کٹ لگائے گی جو کہ تقریباً چالیس ارب روپے بنتے ہیں لیکن ایسا نہیں کیا گیابلکہ یہ ضروری سمجھا گیا کہ موجودہ 2015-16کا بجٹ جس میں پہلے ہی بھاری بھرکم ٹیکسز کی بھر مار ہے ، میں ایک اور منی بجٹ ڈال دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.