سینیٹ فنکشنل کمیٹی حکومتی یقین دہانیوں کا اجلاس
سیکٹر آئی 16 میں پانی ، گیس کی فراہمی ، پولی کلینک ہسپتال میں ارجنٹائینا پارک شامل کرنے ، ڈسٹرک ہسپتال ترلائی کے قیام، منیلا میں پاکستانی سفارتخانے سے پاسپورٹ کے اجراء کے معاملات پرغور
بدھ 2 دسمبر 2015 22:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) سینیٹ فنکشنل کمیٹی حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس میں سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 میں گزشتہ 11 سال سے پانی ، گیس کی فراہمی ، پولی کلینک ہسپتال میں ارجنٹائینا پارک کو شامل کرنے ، ڈسٹرک ہسپتال ترلائی کے قیام کے علاوہ منیلا میں پاکستانی سفارتخانے سے پاسپورٹ کے اجراء کے معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی ۔
سینیٹر چوہدری محمد انور بھنڈر کی طرف سے سیکٹر آئی 16 میں گیس ، پانی کی فراہمی کا جولائی 2004 کے ایوان بالاء کے اجلاس میں اٹھایا گیا معاملہ اور سینیٹر کرنل (ر)طاہر مشہدی کی طرف سے ارجنٹائینا پارک کو پولی کلینک کی توسیع میں شامل کرنے کا معاملہ اگست2013 میں اٹھانے اور اگست2013 کے ایوان بالاء کے اجلاس میں وزیر کی ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال ترلائی قائم کرنے کی یقین دہانی کے معاملات اجلاس میں حل کر لئے گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.