ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 22:57

ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان واپس آںے کیلئے لندن سے کراچی کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی پہنچنے کے بعد ریحام خان پی آئی اے کی پرواز سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گی۔ ریحام خان کی 2 بیٹیاں اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ ان کا ایک بیٹا لندن میں موجود ہے۔