ایف بی آر نے72لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر اداکارہ صبا قمر کو نوٹس بجھوادیا

بدھ 2 دسمبر 2015 23:02

ایف بی آر نے72لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر اداکارہ صبا قمر کو نوٹس بجھوادیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) ایف بی آر نے72لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر اداکارہ صبا قمر کو نوٹس بجھوادیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صبا قمر کو بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس آرٹی ون کی جانب سے نوٹس بجھواگیا ہے اورایف بی آر کو چند روز پہلے صبا قمر کے میں2کروڑ کی ٹرانزکیش کے حوالے سے بھی معلومات ملی جسکے بعد یہ نوٹس بجھواگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :