ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔

غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبا نے کم ایندھن سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2015 12:10

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 دسمبر 2015 ء) : غلام احاق خان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مکینیکل انجینئیرنگ کے طلبا نے کم ایندھن سے چلنے والی ایک گاڑی تیار کر لی ہے .

(جاری ہے)

اپنی گاڑی سے متعلق بتاتے ہوئے ایک طالبعلم نے بتایا کہ اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ گاڑی ایک لیٹر ایندھن میں 80 کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتی ہے. مزید یہ کہ اس گاڑی کی تیاری میں انجن کے حوالے سے خاصی ریسرچ کے بعد گاڑی تیار کی گئی ہے . کم ایندھن سے چلنے والا طالبعلم کے ہاتھوں بنا یہ شاہکار آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :