پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہیے‘ اداکارہ صائمہ خان

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:20

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہیے‘ اداکارہ صائمہ خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئیے، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری فلم انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے، حکومت کو اس کا بھی سختی سے نوٹس لینا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی اپنے سینماؤں میں نمائش کروائی جا رہی ہے جبکہ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

متعلقہ عنوان :