توہین اہل بیت ، میر شکیل الرحمان کے خلاف کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2015 12:22

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 دسمبر 2015 ء) : توہین اہل بیت پرمیر شکیل الرحمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں پولیس کی جانب سے روایتی ٹال مٹول ایک مرتبہ پھر سامنے آ رہی ہے ، پولیس حسبٍ معمول عدالت میں بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کی نقل پیش کرنے میں ناکام رہی ۔

(جاری ہے)

کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ میں ہوئی۔ جس میں عدالت نے پولیس کوآخری وارننگ دیتے ہوئے آئندہ سماعت میں بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کی نقل پیش کرنے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :