اداکارہ نگار چوہدری فلم ”طوائف“میں جلوہ گر ہونگی

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:25

اداکارہ نگار چوہدری فلم ”طوائف“میں جلوہ گر ہونگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ نگار چوہدری نئی فلم”طوائف“میں جلوہ گر ہونگی، تفصیلات کے مطابق فلم”طوائف “میں سلطان راہی(مرحوم)کے بینٹے حیدر سلطان مرکزی کردار کرینگے۔

(جاری ہے)

میگا کاسٹ پر مشتمل اس فلم کو شہزاد حیدر ڈائریکٹ کر رہے ہیں جس کی ابتدائی عکسبندی کا سلسلہ ان دنوں مختلف لوکیشنز پر جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :