بلوچستان:مسافر کوچ اور ٹر ک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق،خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی
جمعرات 3 دسمبر 2015 12:49
بیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹر ک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے اور3زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کے مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کیقریب ویل پٹ کے مقام پر پیش آیا۔
کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ اور سامنے سے آنے والے ٹر ک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے میں شامل ہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعدمزید علاج کے لیے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یہاں لائے گئے زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.