شہداد پور،ہیڈ ما سڑ7بچوں کے با پ کوبیدر دی سے قتل کردیا گیا

جمعرات 3 دسمبر 2015 12:56

شہداد پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) سنجھو رو شہد کے ر ہا ئشی ہیڈ ما سڑ7بچوں کے با پ کو ر یلو ے کو اٹر میں چھریو ں کے وار کر کے بیدر دی سے قتل کر کے نا معلو م ملز مان فرا رتفصیلا ت کت مطا بق سنجھورو شہد کے ر ہا ئشی پر ا ئمری اسکول لکھا ڈ نو جلا نی کے ہیڈ ما سڑ 7بچوں کے باپ علی محمد و لد غلا م علی کی نعش ر یلو ے کا لو نی میں ایک ر یلو ے کوا ٹر میں پا ئی گئی اطلا ع پر پو لیس نے نعش کے اپنے قبضے میں کر کے پو سٹ ما ر ٹم کے لئے تعلقہ اسپتال منتقل کر دیاگیا پو لیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ ما سڑ گز شتہ روز سے لا پتہ تھا اب کو اٹر میں بر ہنہ حا لت میں مر دہ پا یا گیا نا معلوم ملزمان نے چھر یوں کے پے در پے وار کر کے قتل کیا اور فرار ہو گئے آخر ی اطلا تک مقد مہ درج نہ ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :