چھٹا سالانہ قائد اعظم آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ 6 دسمبر سے شروع ہوگا
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:16
اسلام آباد ۔ 03دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی03دسمبر۔2015ء) چھٹا سالانہ قائد اعظم آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ6 دسمبر سے خواجہ فرید گورنمنٹ کالج رحیم یارخان میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
آرگنائزنگ سیکرٹری رانا ضیاء الرحمن نے اے پی پی کو بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بہاولپور، پی ڈیلیو ڈی کراچی، رحیم یار خان، خانیوال، کوئٹہ اکیڈمی، پنجاب پولیس لاہور، کریسنٹ ملز فیصل آباد، سٹیلز ملز کراچی، ڈی آئی خان، ہزارہ کلب کوئٹہ، واپڈا ملتان، ایشیاء گھی ملز بہاولپور شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ پی ایف ایف رولز کے مطابق ناک سسٹم پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 11دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.