ریحام خان نجی ٹی وی پر ”تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی

جمعرات 3 دسمبر 2015 13:22

ریحام خان نجی ٹی وی پر ”تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نجی ٹی وی پر ” تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی ۔

(جاری ہے)

ریحام خان کا انٹر ویو کرنے والے اینکر نے بتایا کہ ریحام خان پاکستان واپس آ کر نجی ٹی وی چینل پر ” تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی۔

متعلقہ عنوان :